عدالتی خبریں
لاہور (اپنے نامہ نگارسے) ٭.... واشنگ مشین خراب دینے پر دائر ہرجانہ کے دعویٰ پر مقامی الیکٹرونکس کو نوٹس جاری، جواب طلبی۔ ٭....حبس بیجا کی دائر درخواست پر اڑھائی سالہ بچہ ماں کے حوالے کرنے کا حکم۔ ٭.... شاہد حسن اعوان کے خلاف دائر فاریکس فراڈ ریفرنس کی سماعت 20مارچ تک ملتوی۔