• news

مختصر خبریں

لاہور (نامہ نگار+وقائع نگار خصوصی +خبر نگار)ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ہلاک ہونےوالے منی چینجر کی نعش ورثا کے سپرد، پولیس ملزمان کا سراغ نہ لگا سکی ٭شہری پر تشدد: ایس ایچ او اے ایس آئی کاہنہ، 7 اہلکاروں کےخلاف مقدمہ درج ٭تربیتی کورس مکمل کرنے والے سول ججز، جوڈیشل مجسٹریٹس میں تقسیم اسناد کی تقریب آج ہو گی ۔

ای پیپر-دی نیشن