• news
  • image

لاہور ہائیکورٹ بار کا اضافی بنچز کیلئے پنجاب کابینہ کی سفارشات واپس لینے کا مطالبہ

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے متفقہ قرارداد کے ذریعے پنجاب کابینہ کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ کے اضافی بنچز کے قیام کیلئے گورنر پنجاب کو ارسال کردہ تجاویز کی فوری اور بلا تاخیر واپسی کا مطالبہ کر دیا۔


ہائیکورٹ بار مطالبہ

epaper

ای پیپر-دی نیشن