• news

بادامی باغ: معمولی جھگڑے پر نوجوان کو زخمی کر دیا

لاہور (نامہ نگار) بادامی باغ کے علاقہ میں شادی پر آئے ہوئے مہمان کو محلے دار لڑکوں نے معمولی جھگڑے پرشےشے کی بوتلیں مار کر شدید زخمی کردیا۔ حسن نامی نوجوان شادی مےں شرکت کے لئے آیا تھا۔ اس کا مقامی لڑکوں سے کسی بات پر جھگڑا ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن