جیاءعلی نے فٹنس برقرار رکھنے کےلئے یوگا کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی
لاہور ( این این آئی) اداکارہ جیاءعلی نے اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کےلئے یوگا کی تربیت حاصل کرنا شروع کر دی ۔ انہوں نے بتایا کہ یوگا ایک ایسی ایکسرسائز ہے جس سے انسان سارا دن اپنے آپ کو ترو تازہ اور فٹ محسوس کرتا ہے ۔ تربیت حاصل کرنے کے بعد میں خود بھی یوگا کی تربیت دیا کروں گی ۔