اداکارہ عمائمہ ملک 22مارچ کو بھارت روانہ ہوںگی
لاہور( کلچرل رپورٹر)اداکارہ عمائمہ ملک 22مارچ کو بھارت روانہ ہوںگی ۔بتایا گیا ہے کہ عمائمہ ملک آج پاکستان میں موجود ہیں اور وہ آئندہ ہفتے لاہور سے بھارت کےلئے روانہ ہوں گی جہاںپر وہ بھارتی فلم ”شیر “کے گانوں کی عسکبندی میں حصہ لیںگی۔