پروڈیوسر و ڈائریکٹر ظفر بٹ کا دوبارہ ذاتی پروڈیکشن بنانے کا فیصلہ
لاہور (کلچرل رپورٹر) پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ظفر بٹ نے دوبارہ ذاتی پروڈیکشن بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ ظفر بٹ نے شوبز سے ایک سال کنارہ کشی کے بعد دوبارہ سر گرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وہ ذاتی پروڈیکشن بنائےں گے جسکے تحت وہ فلم ، ٹی وی اور سٹیج ڈرامے بنائیں گے ۔