سانحہ عباس ٹاون کے گرفتار 6ملزمان کی عدالت میں پیشی
کراچی (نوائے وقت نیوز) سانحہ عباس ٹا¶ن کے گرفتار 6ملزمان کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کو 14روزہ ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیدیا۔ ملزمان میں خیرالدین، محمد اسحاق، انعام اللہ، محمد شفیق، عالم شیر، محسود اور عرفان شامل ہیں۔