نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس آج چودھری شجاعت کی رہائش گاہ پر ہو گا
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت کی رہائش گاہ پر آج ہو گا۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے راجا ریاض اور منظور وٹوشرکت کریں گے۔