نگران وزیراعظم کا معاملہ الیکشن کمشن کے پاس گیا تو وہ اسلم زاہد کا نام فائنل کرے گا: مسلم لیگ (ن) کی توقع
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کو امید ہے کہ الیکشن کمشن میں معاملہ گیا تو وہ ناصر اسلم زاہد کا نام فائنل کرے گا۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نگران وزیراعظم کے لئے جسٹس (ر) ناصر اسلم زاہد کے نام پر دبا¶ ڈالے گی۔
مسلم لیگ (ن) / توقع