• news

شمالی کوریا کے کیمیکل پلانٹ میں کھڑے ٹینکر میں دھماکہ‘ 5 مزدور ہلاک‘ 11زخمی

پیانگ یانگ (اے پی پی) شمالی کوریا میں کیمیکل پلانٹ میں کھڑے ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 5 مزدور ہلاک اور 11زخمی ہوگئے۔

شمالی کوریا/دھماکہ

ای پیپر-دی نیشن