• news

مداخلت کی جا رہی ہے، چیئرمین نیب کے خط پر 2 رکنی انکوائری کمشن قائم، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نیب نے الزام لگایا ہے کہ مختلف اداروں کی جانب سے مداخلت کی جا رہی ہے جس پر حکومت نے دو رکنی انکوائری کمشن قائم کر دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
 انکوائری کمشن جسٹس (ر) مختار احمد جونیجو کی سربراہی میں قائم کیا گیا ہے۔

چیئرمین نیب

ای پیپر-دی نیشن