ایف بی آئی کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنا غیر آئینی ہے :امریکی جج
واشنگٹن (نوائے وقت نیوز) ایک امریکی جج نے ایف بی آئی کو قومی سلامتی کے نام پر بنکوں، فون کمپنیوں اور دیگر اداروں سے صارف کا ڈیٹا حاصل کرنے کو غیر آئینی قرار دیدیاہے۔
امریکی جج/ ڈیٹا