مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر لے جانے کیلئے وزارت خارجہ کیلئے رہنما اصول وضع
اسلام آباد (ثناءنیوز) وزارت خارجہ کے لئے مسئلہ کشمیر کو عالمی فورم پر لے جانے کے لئے رہنما اصول وضع کر دئے گئے ۔ خصوصی پارلےمانی کشمےر کمےٹی نے مسئلہ کشمیر کی مسلمہ عالمی حیثیت کے پیش نظر تنازعہ کو عالمی فورمز پر اٹھانے کیلئے وزارت خارجہ کو خط بھجوا دیا ہے۔کشمیر کمیٹی نے واضح کیا ہے جموں و کشمیر کا تنازعہ بھارت کا اندرونی مسئلہ نہیں بلکہ اقوام متحدہ سے تسلیم شدہ حق خود ارادیت کا معاملہ ہے اور بھارت خود اس معاملے کو اقوام متحدہ میں لے کر گیا تھا۔
مسئلہ کشمیر