• news
  • image

نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر عشرت العباد مضبوط امیدوار ،طاہر القادری نیا ایجنڈا لیکر آ رہے ہیں: اسلم بیگ

کراچی(خصوصی رپورٹ) نگران وزیراعظم کیلئے ڈاکٹر عشرت حسین مضبوط امیدوار ہیں۔ امت کے مطابق حفیظ شیخ دوسرے نمبر پر ہیں۔ جنرل (ر) اسلم بیگ نے تجزیہ میں کہا مشرف واپس آتے ہی جیل جائیں گے۔ طاہر القادری نیا ایجنڈا لیکر آ رہے ہیں۔ سیاسی حالات مسلم لیگ (ن) کے حق میں جا رہے ہیں۔ جہانگیر کرامت اور فصیح بخاری ایٹمی دھماکوں کے خلاف تھے۔
اسلم بیگ

epaper

ای پیپر-دی نیشن