• news

مقتدر حلقے مشرف کی واپسی کے حق میں نہیں: حمید گل، جنرل (ر) شاہد عزیز

کراچی(خصوصی رپورٹ) مقتدر حلقے مشرف کی واپسی کے حق میں نہیں۔ امت کے مطابق اس سے قبل بھی وطن نہ آنے کا مشورہ دیا گیا تھا۔ سنگین خطرات کے باوجود امریکہ اپنے مفادات کیلئے انہیں واپس لانا چاہتا ہے۔ جنرل (ر) حمید گل نے کہا سابق صدر کی واپسی انتظار کا سبب بنے گی۔ جنرل (ر) شاہد عزیز نے کہا مشرف کو کئی اطراف سے خطرہ ہے۔
مشرف

ای پیپر-دی نیشن