صدر کے 2 عہدوں کے خلاف ہائیکورٹ میں ایک اور متفرق درخواست
لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائی کورٹ میں صدر زرداری کے دو عہدوں کو بنیاد بنا کر کارروائی کےلئے ایک اور متفرق درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ دائر درخواست میں م¶قف اختیار کیا گیا ہے کہ صدر کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت میں غلط بیانی سے کام لیا کہ پیپلز پارٹی ایک ایسوسی ایشن ہے۔ سیاسی جماعت پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین ہے جس کے سربراہ صدر نہیں بلکہ امین فہیم ہیں۔
درخواست گذار کے مطابق صدر ہی تمام سیاسی معاملات کو دیکھ رہے ہیں۔
درخواست