سرکاری سکیم کے تحت جج درخواستوں کی وصولی کا کام مکمل
اسلام آباد (اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت جج درخواستوں کی وصولی کا کام مکمل کرلیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان شہزاد احمد نے با کہا کہ سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کی آخری تاریخ 15مارچ تھی ۔
حج درخواستیں /کام مکمل