ریفائن آٹا شوگر کے مرض کا بنیادی سبب ہے: رپورٹ
کراچی(خصوصی رپورٹ) ریفائن آٹا شوگر کے مرض کا بنیادی سبب ہے۔ امت کے مطابق میدہ، سوجی اور بھوسی نکالنے کے بعد آٹے کو سفید کرنے کیلئے فلور بلیچ ملایا جاتا ہے۔ اس میں شامل کیمیکل دل، جگر، گردوں اور ہڈیوں کے امراض میں مبتلا کرتے ہیں۔ امریکہ اور یورپ میں کیمیائی طریقے سے آٹے کو ریفائن کرنے پر پابندی ہے۔
آٹا