(ق) لےگ اورپےپلزپارٹی کے در مےان سےٹ اےڈ جسٹمنٹ کےلئے فےصلہ کن مذاکرات کل ہونگے
لاہور(آئی اےن پی) (ق) لیگ اور پاکستان پےپلزپارٹی کے در مےان سےٹ اےڈ جسٹمنٹ کےلئے فےصلہ کن مذاکرات (کل)منگل کو لاہور مےں ہونگے۔چوہدری پروےز الٰہی اور چوہدری احمد مختار کی نشست کا فےصلہ بھی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اب تک دونوں جما عتوں کی قےادت نے قومی اسمبلی کی80نشستوں پر مذاکرات کئے ہےں۔مذاکرات مےں دونوں جما عتوں کے مرکزی قائد ےن فےصلہ کن مذاکرات کر ےں گے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ چوہدری پر وےز الٰہی اور چوہدری احمد مختار کی گجرات والی نشست کا بھی معاملہ حل ہو جا ئےگا۔
مذاکرات