پنجابی فلم ”دل پردیسی ہو گیا“ کی جون میں نمائش کرنے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) پاک بھارت مشترکہ پروڈکشن کی پنجابی فلم ”دل پردیسی ہو گیا“ کی جون میں نمائش کرنے کا فیصلہ۔ بعض وجوہات کی بناءپر متعلقہ فلم کو اپریل کی بجائے اب جون میں لاہور سمیت ملک بھر کے ساتھ بھارت‘ دوبئی اور لندن میں بھی نمائش کیلئے پیش کیا جائیگا۔