لیاقت باغ میں غیر معمولی سکیورٹی‘ سینکڑوں اہلکار تعینات‘ عوامی تحریک کے رضا کار بھی موجود رہے
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) لیاقت باغ میں علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے خطاب کے موقع پر انتظامیہ نے سکیورٹی کے انتہائی غیر معمولی انتظامات کر رکھے تھے۔ مریڑ چوک کی جانب سے سائیکل تک اندر لے جانے کی اجازت نہیں تھی جبکہ سینکڑوں مسلح پولیس اہلکار یہاں موجود تھے‘ واک تھرو گیٹ نصب جبکہ پنڈال کے چاروں اطراف پاکستان عوامی تحریک کے اپنے رضاکار موجود تھے۔
سکیورٹی