میچ کوریج کیلئے گئے پاکستانی صحافی کو جنوبی افریقہ میں ڈاکو¶ں نے لوٹ لیا
جوہانسبرگ (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی افریقہ میں پاکستانی صحافی حسن چیمہ کو ڈاکو¶ں نے لوٹ لیا۔ وہ پاکستان جنوبی افریقہ میچ کی کوریج کرنے گئے تھے۔ ڈاکو نقدی، موبائل فون، لیپ ٹاپ اور پاسپورٹ لے کر فرار ہو گئے۔