یوسف رضا گیلانی کی فیملی کے بیرون ملک جانے کی خبریں ڈس انفارمیشن کا حصہ ہیں: خاندانی ذرائع
لاہور (خبر نگار) سابق وزےراعظم سےد ےوسف رضا گےلانی کے قرےبی خاندانی ذرائع نے انکی فےملی کے بےرون ملک جانے کے حوالے سے پھےلائی جانے والی منفی خبروں کے حوالے سے کہا ہے کہ ےہ گےلانی فےملی کے خلاف ڈس انفارمےشن کا حصہ ہے۔ ذرائع نے کہا ہے کہ ےوسف رضا گےلانی ان کے صاحبزادے موسی گےلانی نے گذشتہ روز اسلام آباد مےں اےوان صدر مےں مصری صدر کے اعزاز مےں عشائیے مےں شرکت کی تھی۔ سابق وزیر اعظم کے خاندان کے چند افراد 15مارچ کو عمرہ کیلئے سعودی عرب گئے تھے جو اسی ہفتے ملک واپس آجائےں گے۔ گےلانی خاندان پانچ سال ملک سے نہیں بھاگا تو اب کس لئے ملک سے بھاگے گا۔ انہوں نے کہا کہ مےڈےا ذمہ داری کا مظاہر ہ کرے اور بلا تصدےق اےسی خبرےں دےنے سے پہلے ان کی تصدےق کر لےا کرے۔