• news

شاہ رخ کے معائنے کیخلاف کیس، سندھ ہائیکورٹ فریقین کو 5اپریل کےلئے نوٹس جاری

کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ میں شاہ رخ جتوئی کے طبی معائنے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سندھ ہائی کورٹ نے مدعی اور فریقین کو 5اپریل کےلئے نوٹس جاری کر دیئے۔ شاہ رخ جتوئی کے وکیل نے میڈیکل بورڈ کو چیلنج کیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن