وفاق نے چاروں صوبوں کو ای او بی آئی کی ملکیت دینے سے انکار کر دیا
پشاور (آن لائن) ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹو ٹیوشن (ای او بی آئی ) کی ملکیت کے لئے چاروں صوبوں اور وفاق میں رسہ کشی جاری ہے ۔ وفاق نے چاروں صوبوں کو ای او بی آئی کی ملکیت دینے سے انکار کیا ہے ۔