• news

وفاق نے دہشت گردی کے مقدمات میں گواہوں کے نام خفیہ رکھنے کی تجویز کی منظوری دیدی

پشاور (اے پی اے ) خیبر پی کے حکومت کی درخواست پر وفاق نے دہشت گردوں کے مقدمات میں گواہوں کے نام خفیہ رکھنے کی تجویز کی منظوری دیدی ہے جس کے لئے قانون سازی خیبر پی کے حکومت نے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور باقاعدہ قانون سازی کے بعد یہ قانون صوبے بھر میں نافذ کر دیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن