صومالیہ میں اسلامی جنگجووں نے ہودور کے اہم شمالی قصبے پر دوبارہ قبضہ کرلیا
¶
موغادےشو (آن لائن) صومالےہ مےں اسلامی جنگجو¶ں نے ہودور کے اہم شمالی قصبے پر دوبارہ قبضہ کرلےا اور القاعدہ سے منسلک شہاب کی طرف سے کئی مہےنوں سے ےہ پہلی جوابی علاقائی جنگ ہے،ےہ بات علاقہ مکےنوں نے بتائی۔