شہزادی ڈیانا کی ڈاکٹر حسنات کو کی گئی آخری وائس میلز ہیک کی گئیں : ٹیلیگراف
کراچی (نوائے وقت نیوز) برطانوی اخبار ”ٹیلی گراف“ کے مطابق شہزادی ڈیانا کی ڈاکٹر حسنات کو کی گئی آخری وائس میلز ہیک کی گئی، ڈاکٹر حسنات کو خدشہ ہے کہ اس کی دوست شہزادی ڈیانا نے اپنی ہلاکت سے چند ماہ قبل اسے وائس میلز کی تھیں جنہیں ہیک کیا گیا۔