• news

پنجاب یونیورسٹی میں پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ ان انٹرنیشنل افیئرز کے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے12اپریل2013ءسے شروع ہونے والے پوسٹ گرایجوئیٹ ڈپلومہ ان انٹر نیشنل افئیرزسالانہ امتحان 2012ءکے امیدواروں کے لئے داخلہ فارم جمع کروانے کاشیڈول جاری کر دیا ہے شیڈول کے مطابق امیدوار سنگل فیس کے ساتھ 26مارچ اورڈبل فیس کے28مارچ تک داخلہ فارم جمع کرواسکتے ہیںتفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن