• news

جہانگیر خان پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کے انفرادی ممبر منتخب

اسلام آباد (اے پی پی) سکواش کے سابق نامور کھلاڑی جہانگیر خان پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل کے انفرادی ممبر منتخب ہوگئے۔ پی او اے کے صدر عارف حسن نے کہا کہ جہانگیر خان کا جنرل کونسل کا ممبر بننے سے قومی اور انٹرنیشنل سکواش کی ترقی میں نمایاں مدد ملے گی۔

ای پیپر-دی نیشن