• news

اسلم ترین نے ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن کا حلف اٹھا لیا

لاہور (آئی این پی) سابق سی سی پی او لاہور محمد اسلم ترین نے منگل کے روز ممبر پنجاب پبلک سروس کمیشن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن صفدر جاوید سید نے ان سے ان کے عہد کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے دیگر ممبران اور اعلی حکام شریک ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن