• news

وزیر اعلیٰ خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی نے وزیر اعلیٰ ہاوس خالی کر دیا، آبائی گھر میں رہیں گے

پشاور (نوائے وقت نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے امیر حیدر ہوتی نے وزیر اعلیٰ ہا¶س خالی کر دیا۔ وہ پانچ سال وزیر اعلیٰ ہا¶س میں مقیم رہے۔ امیر حیدر ہوتی اب مردان میں اپنے آبائی گھر میں رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن