• news

پنجاب یونیورسٹی : سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی میں سپورٹس ڈے آج ہو گا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی میں آج صبح 8:30 پر سپورٹس ڈے کا انعقاد کیا جائے گا۔ مختلف کھیلوں اور مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اساتذہ اور طلباءو طالبات بھرپور شرکت کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن