• news

قومی شوٹنگ بال چیمپئن شپ کل شروع ہوگی

چکوال (اے پی پی) 11ویں قومی شوٹنگ بال چیمپئن شپ کا آغاز (کل) جمعہ سے چکوال میں ہوگا۔ پاکستان شوٹنگ بال فیڈریشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق تین روز تک جاری رہنے والے ایونٹ میں ملک کے چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد، فاٹا، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان کے علاوہ مختلف محکمہ جاتی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن