• news

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

نئی دہلی (آئی اےن پی) بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم نئی دہلی میںشروع ہو گا۔ میزبان ٹیم بھارت کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن