• news

ڈرامہ ”لاگے نہ جیئے “ آج سے آن ائیر ہو گا

لاہور (کلچرل رپورٹر)سوپ ڈرامہ ”لاگے نہ جیئے “ 21 آج سے آن ائیر ہو گا ۔ پی ٹی وی ہوم سے آن ائیر ہونے والے ڈرامے میں اداکارہ زیب چودھری ، صوفیہ احمد، عثمان پیرزادہ اور مونا شاہ سمیت متعدد فنکاروںنے کام کیا ہے جبکہ ڈرامے کے ہدایتکار سہیل افتخار خان ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن