• news

سابق وفاقی وزیر ماحولیات حمید اللہ جان آفریدی کی خوش دامن انتقال کر گئیں

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وفاقی وزیر ماحولیات حمیداللہ جان آفریدی کی خوش دامن اسلام آباد ہاسپٹل (پمز) میں مختصر علالت کے بعد بدھ کے روز انتقال کر گئیں، جنہیں ان کے آبائی گاﺅں وزیرآباد‘ درگئی‘ مالاکنڈ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ اعلی سول و سماجی حکام‘ قبائلی عمائدین اور عزیزواقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن