• news

نئی دہلی: برطانوی خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ہوٹل منیجر ساتھی سمیت عدالت پیش

نئی دہلی (اے این پی) بھارت میں زیادتی کی کوشش کے دوران زخمی برطانوی خاتون وطن واپس چلی جائیںگی ادھر ان کو ہراساں کرنے والے ہوٹل منیجر اور اس کے ساتھی کو عدالت پیش کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن