گلبرگ میں پلازہ میں گندگی اور پانی کھڑا ہونے پر مالک گرفتار
لاہور(خبر نگار)ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفےسر لاہور نورالامین مینگل نے انسداد ڈینگی مہم کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے گورا قبرستان اور گلبرگ گیلری پلازہ کا اچانک دورہ کیا اور ناقص انتظامات اور ایک پلازہ میں گندگی اور پانی کھڑا ہونے پر پلازہ کے مالک کو گرفتار کروا دیا۔