• news

پیپلزپارٹی غریبوں کی جماعت ہے ہمیشہ محروم طبقہ کی نمائندگی کی: ثمینہ گھرکی

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پےپلز پارٹی کا منشور انقلابی ہے۔ اس جماعت نے ہمےشہ عوام کے مفادات کو عزےز رکھتے ہوئے منشور پےش کےاہے۔ عام انتخابات مےں کامےاب ہونے کے بعد اپنے منشور پر عمل کرکے اےک بار پھر قوم کی خدمت کرےںگے۔ پےپلزپارٹی غرےبوں کی جماعت ہے اس نے ہمےشہ محروم طبقہ کی نمائندگی کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن