• news

سکیورٹی مشیر مقرر کیا جائے رحمن ملک کا صدر کو خط

اسلام آباد (آن لائن) رحمن ملک نے سکیورٹی مشیر مقرر کئے جانے کیلئے صدر کو خط لکھ دیا ہے۔ نجی خط میں ڈاکٹر عاصم کی مثال بھی دی گئی ہے واضح رہے کابینہ ڈویژن رحمن ملک کو صدر کا مشیر مقرر کرنے کی تجویز مسترد کر چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن