بنگلہ دیش میں جنگی جرائم ٹربیونل پر برطانیہ کی تشویش
کراچی (خصوصی رپورٹ) بنگلہ دیش میں جنگی جرائم ٹربیونل پر برطانیہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔ امت کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا تشدد اور تناﺅ کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے، ادھر پولیس نے جماعت اسلامی کے ہمدرد جریدے کا کارکن مار ڈالا، مندروں پر حملے کا الزام جماعت اسلامی اور بی این پی پر ڈال دیا گیا۔