• news

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
....اور جائز نہیں ہے ان کیلئے کہ چھپائیں جو پیدا کیا ہے اللہ نے ان کے رحموں میں اگر وہ ایمان رکھتی ہوں اللہ پر اور روز آخرت پر، اور ان کے خاوند زیادہ حقدار ہیں ان کو لوٹانے کے اس مدت میں اگر وہ ارادہ کر لیں اصلاح کا، اور ان کے بھی حقوق ہیں (مردوں پر) جیسے مردوں کے حقوق ہیں ان پر دستور کے مطابق، البتہ مردوں کو عورتوں پر فضلیت ہے، اور اللہ تعالیٰ عزت والا حکمت والا ہے۔
البقرہ (آیت 228)

ای پیپر-دی نیشن