• news

قرآن پاک کی بے حرمتی کے ملزم نے ساہیوال جیل میں خودکشی کر لی

قبولہ (نامہ نگار) قرآن پاک کی بے حرمتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم نور احمد مہرو نے سنٹر جیل ساہیوال میں خودکشی کر لی۔ دیہاتیوں نے مقامی قبرستان میں تدفین نہ کرنے دی اور نہ ہی اس کی نماز جنازہ پڑھانے کے لئے کوئی تیار ہوا۔ نور احمد لقمان مہروکا رہائشی تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن