• news

جڈیشل الاونس نہ ملنے پر ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ملازمین کی درخواست کی سماعت ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے ملازمین کو جوڈیشل الاﺅنس نہ دینے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت 4 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاءکو مزید بحث کے لئے طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن