• news

ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک کو 2 روز میں ہٹانے کا حکم، الیکشن کمشن کا وزارت خزانہ کو خط

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+ آئی این پی) الیکشن کمشن نے سیکرٹری خزانہ کے نام اپنے خط میں ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک محمد اشرف بڑا کو 2 روز میں ہٹانے کا حکم دیدیا۔ الیکشن کمشن نے سکروٹنی کے عمل کو سبوتاژ کرنے کی خبر پر الیکشن لیا۔ حکومت نے محمد اشرف کو ایک ہفتہ قبل تعینات کیا تھا۔ 

ای پیپر-دی نیشن