بیٹی کی شادی میں مدد کی اپیل
مکرمی ! میں ایک غریب رنگسازی میں محنت مزدوری کر کے اپنے بچوں کیلئے دو وقت کی روٹی کمانے والا بندہ ہوں۔ 5 اپریل 2013ءکو میری بیٹی کی شادی ہے لیکن میرے پاس کوئی بندوبست نہیں ہے۔ خدا کے دئیے ہوئے رزق سے میری مدد فرمائیں کہ میں اس فرض سے باعزت فارغ ہو جاﺅں۔ (محمد سرور رنگساز معرفت عمران پینٹ ہاﺅس دوسرا گول چکر نیا مزنگ لاہور، 0300-8080245)