• news
  • image

بے روزگار ہونے سے بچائیں

مکرمی! میں ایک غریب و نادار شخص ہوں اپنے بال بچوں کا پیٹ پالنے کی خاطر میں نے برصغیر کی عظیم روحانی درسگاہ حضرت سید امام علی الحق شہید المعروف امام صاحب سیالکوٹ (زیر تحویل محکمہ اوقاف) کی وقف پراپرٹی پر ایک دکان/ کھوکھا بنایا ہوا ہے جہاں سے محکمہ اوقاف مجھے بے دخل کرکے بے روزگار کرنا چاہتا ہے۔
(خالد محمود S/O محمد بخش 29/278 امام صاحب سیالکوٹ)

epaper

ای پیپر-دی نیشن