• news

بیگم عابدہ حسین کے بیٹے عابد امام کو پیپلز پارٹی کا ٹکٹ مل گیا: ذرائع

جھنگ (نامہ نگار) باوثوق ذرائع کے مطابق حلقہ88این اے جھنگ سے بیگم عابدہ حسین کے بیٹے عابد حسین امام کو پی پی پی کا ٹکٹ مل گیا ہے۔ سید عابد حسین امام کا مقابلہ سید فیصل صالح حیات (ق فارورڈ بلاک) سے ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن